پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوعقرب البکری رضی اللہ عنہ

ابوعقرب البکری،ایک روایت میں کنانی ہے،ایک اورروایت کے مطابق،ان کا تعلق بنولیت بن بکر بن عبدمناہ بن کنانہ سے تھا،یہ ابوعمرکاقول ہے،ابن مندہ اور ابونعیم انہیں کنانی بتاتے ہیں،ابونوفل کہتے ہیں،کہ وہ ابونوفل بن ابوعقرب کے والد تھے،ان کے نام میں اختلاف ہے،خلیفہ کہتے ہیں،ان کانام خال ۔۔۔۔
محفوظ کریں