پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابواسید بن علی بن مالک رضی اللہ عنہ

ابواسید بن علی بن مالک انصاری،محمد بن اسحاق سراج نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے،ان سے حسن بن ابوالحسن نے روایت کی،کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا،جب مدینے کی آبادی سلع پہاڑی تک پہنچ جائے تو شام پر چڑھائی کردو،لیکن اگرایسانہ کرسکو توحکم مانو اور اطاعت کرو، ابنِ ۔۔۔۔
محفوظ کریں