پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابواذینہ عبدی یاصدفی رضی اللہ عنہ

ابواذینہ عبدی یا صدفی،آخر الذکر اصح ہے،ان سے علی بن ریاح نے روایت کی ،تمہاری عورتوں میں اچھی وہ ہیں،جوبچے پیداکریں،محبت کریں،باحیا اور خیرخواہ ہوں،انہوں نے اپنی حدیث مصر میں بیان کی،ابوعمر اور ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں