پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوالوقاص رضی اللہ عنہ

ابوالوقاص،مَطَر نےحسن سے،انہوں نے ابووقاص سے جوحضورِاکرم کے مصاحب تھے،روایت کی کہ اللہ کے یہاں سے مؤذنوں کووہ اجرملے گا،جونمازیوں کو ملے گا،جب وہ راہِ خدامیں اپنے خون میں لَت پَت ہوتے ہیں،حضرت عمرکہاکرتے،اگرمیں مؤذن ہوتا،تومیرامقصدِحیات پوراہوجاتا، ابوموسیٰ نے بھی اسی طرح بیان ۔۔۔۔
محفوظ کریں