اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالوصل رضی اللہ عنہ

ابوالوصل،حافظ ابوعبداللہ بن مندہ نے اپنی تاریخ میں ان کاذکرکیاہے،مگرمعرفتہ الصحابہ میں ذکرنہیں کیا،ان کی حدیث ان کی اولاد کے پاس ہے،انہوں نےآپ کے ساتھ جہادمیں شرکت کی،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں