پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوالیتقان رضی اللہ عنہ

ابوالیتقان رضی اللہ عنہ،بخاری نے انہیں صحابی لکھاہے،لیکن ان سے کوئی حدیث روایت نہیں کی،یہ ابنِ مندہ اورابونعیم کاقول ہے،ابوعمرکاقول ہے،ان کاذکر ان صحابہ میں آیاہےجومقیم مصرہوگئے تھے،ان سے ابوعشانہ نے روایت کی،انہوں نے ابوعشانہ سے کہا،اے ابوعشانہ! تمہیں مبارک ہو،کہ تم حضوراکرم ۔۔۔۔
محفوظ کریں