پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوظبیہ رضی اللہ عنہ

ابوظبیہ رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کے رکھوالے تھے،عبدالرحمٰن بن یزید بن جابر نے ابوسلام سے،انہوں نے ابوظیبہ سے روایت کی،رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، بعض کلمات ایسے ہیں،جومیزان میں بڑے وزنی ہیں، سبحان اللہ،الحمداللہ،لاالٰہ الااللہ واللہ اک ۔۔۔۔
محفوظ کریں