اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوزعنہ الشاعر رضی اللہ عنہ

ابوزعنہ الشاعر،طبری نے ان کا ذکر کیا ہے،جو غزوۂ احد میں شریک تھے،ان کا نام عامر بن کعب بن عمرو بن خدیج بن عامر بن جثم بن حارث بن خزرج انصاری خررجی تھا،ابنِ شہاب کا قول ہے کہ ابوزعنہ بن عبداللہ بن عمروبن عتبہ نے احد کے دن ذیل کے تین مصرعے کہے تھے۔ ؂ا اناابوزعنۃ یعدون ۔۔۔۔
محفوظ کریں