پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوالزعراء رضی اللہ عنہ

ابوالزعراء،انہیں صحبت نصیب ہوئی،مصری تھے،ان کی حدیث عبداللہ بن وہب نے عبداللہ بن عیاش قتبانی سے ،انہوں نے عبداللہ بن جنادہ معافری سے،انہوں نے ابوعبدالرحمٰن جیلی سے ، انہوں نے ابوالزعراء سے روایت کی،کہ وہ ایک سفر میں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھے تھے،آپ نے فرمایا،میں د ۔۔۔۔
محفوظ کریں