پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوزرہ انصاری مدنی رضی اللہ عنہ

ابوزرہ انصاری مدنی،ان سے محمد بن عبدالرحمٰن بن ثوبان نے روایت کی ،حضورِاکرم نے فرمایا،جس آدمی نے جمعے کے دن بلاوا(اذان)سُنا،اوراس نے جواب نہیں دیا،اس کا نام منافقین میں لکھ دیاجات ہے،ابوعمر اور ابوموسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے،لیکن ابوعمر نے اس روایت کو مشکوک قراردیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں