پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوزرعہ مولی مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ

ابوزرعہ مولی مقداد بن اسود،ان کا نام عبدالرحمٰن تھا،لیکن ان کی صحبت اور روایت ثابت نہیں،اور ان کی حدیث مرسل ہے،امام بخاری کہتے ہیں،منقطع ہے،ابوعمر نےان کا ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں