پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوزرعہ قزعی رملی رضی اللہ عنہ

ابوزرعہ قزعی رملی،ابن طرخان نے وحدان الصحابہ میں ان کا ذکر کیا ہے،یحییٰ بن اصبع بن مہران القزعی نے خثعم سے،انہوں نے حزام بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ابوزرعہ قزعی سے روایت کی، کہ حضورِاکرم نے ان کے لئے ایک علم تیارفرمایا،سفید کپڑا ایک مربع گز تھا،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں