پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوزرارہ نخعی رضی اللہ عنہ

ابوزرارہ نخعی،حضوراکرم کی خدمت میں حاضر ہوئے،ابن الدباغ نے ابن الکلبی سے ان کا ذکر کیا ہے،ابن کثیر لکھتے ہیں کہ ابن الکلبی کی تالیف الجمہرہ میں زرارہ ان کا نام ہے کنیت نہیں۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں