پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوالزوائد یمانی رضی اللہ عنہ

ابوالزوائدیمانی،سلیم بن مطیر نے اپنے والد سے روایت کی،کہ وہ حجتہ الوداع میں رسولِ کریم کے ساتھ تھے،انہوں نے آپ کو یہ کہتے ہوئےسُنا،کہ عطاکوقبول کرلو،جب تک وہ عطاہو،اورجب قریش ملک کے طول وعرض پر چھاجائیں اور عطا(تحفہ)تمہارے دین کے خلاف رشوت کی صورت اختیا ر کرلے،توقبول نہ کرو۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں