پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عدی بن کعب رضی اللہ عنہ

عدی بن کعب،بردبن سنان بنوعدی بن کعب کے ایک آدمی سے،یہ لوگ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،توآپ بیٹھ کرنمازپڑھ رہے تھے،انہوں نے وجہ دریافت کی، تو آپ نے بتایاکہ آپ کو بچھونے ڈنگ ماراہے،اس کے بعد فرمایا،جب تم نماز میں بچھوکودیکھ پاؤ،تو اسے بائیں جوتےسے مارڈال ۔۔۔۔
محفوظ کریں