/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )عائشہ( رضی اللہ عنہا)

عائشہ دختر حارث بن خالد بن ضحر قریشیہ تمیمیَّہ ام کی اور ان کی دوبہنوں فاطمہ اور زینب کی ولادت حبشہ میں ہوئی،جب وہاں سے واپس ہوئیں تو راستے میں پانی پیا،جس سے وہ خود زینب ،بھائی موسیٰ اور والدہ ریطہ میں فوت ہوگئیں،اور بقول ابن اسحاق فاطمہ بچ گئیں،ابوعمر اور ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں