/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )عائشہ( رضی اللہ عنہا)

عائشہ دختر جریر بن عمرو بن عبدرزاح،ابوالمنذر سلمی کی زوجہ تھیں،ابو منذر بدوی تھے،جنہوں نے خلافت عمر کے دوران وفات پائی،ان کا نام یزید بن عامر بن حدیدہ تھا،بقول ابن حبیب عائشہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں