جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

احمد اقطع

           احمد بن محمد بن [1]محمد بن نصر الفقیہ المعروف بالا قطع: فقیہ کامل جامع علوم و فنون اور بڑے حساب داں تھے،فقہ آپ نے ابی الحسین قدوری سے پڑھی، سکونت آپ کی بغداد کے محلہ درب ابی یزید میں تھی لیکن ۴۳۰؁ھ میں ہواز کی طرف تشریف لیجا کر مقام رامہرز ۔۔۔۔
محفوظ کریں