ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

احمد استانبولی  

              احمد بن عمر بن احمد استانبولی: فقیہ اور عالم تھے۔استانبول میں پیداہوئے، اپنے والد کے ساتھ دمشق چلےآئے اور وہیں ۱۲۸۱؁ھ میں انتقال ہوا۔شرح الدرر اور مناسک حج آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں