جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

احمد با قرحی  

      احمد بن اسحٰق بن ابراہیم بن مخلدین جعفر بن مخلد با قرحی: ماہ شعبان ۳۹۷؁ھ کو شہر با قرح میں جو بغداد کے علاقہ میں واقع ہے،پیدا ہوئے،ابو الحسن کنیت تھی اور بیت علم وقضا و حدیث و عدالت سے تھے،حدیث کو ابا الحسین احمد بن محمد واعظ اور ابا الحسن محمد اور ابا علی حسن بن احمد بن شاذان و ۔۔۔۔
محفوظ کریں