جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

احمد عیاضی

           احمد بن عباس بن حسین بن عیاض سمر قندی: بڑے فقیہ اور عالم فاضل تھے،علمائے ہمعصر میں سے کسی کی یہ جرأت نہ تھی کہ علم و کیاست اور تیزی طبع و پرہیز گاری میں آپ سے ہمسری کر سکت۔ابو نصر کنیت تھی۔آپ کی نسل سعد بن عبادہ انصاری خزرجی صحابی سے ملتی ۔۔۔۔
محفوظ کریں