منگل , 23 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 09 June,2026

احمد بن عبدالرشید بخاری

          احمدبین عبدالرید بن حسین بخاری: قوام الدین لقب رکھتے تھے،آپ کے باپ بھی اپنے وقت کے امام فاضل شیخ کبیر،ثقہ حافظ،مترجفی العلوم تھے جن سے آپ نے علم حاصل کیا اور افقہ زمان و علامۂ دوراں ہوئے اور امام محمد کی جامع صغیر کی شرح تصنیف کی اور آپ سے آپ کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں