/ Sunday, 12 May,2024

احمد برتی

 احمد بن محمد بن عیٰسی بن از ہر برتی: فقیہ کامل محدث ثقہ حجت عابد اور قصبۂ برت کے جو بغداد کے پاس واقع ہے،رہنے والے تھے۔کنیت ابو العباس تھی۔ فقہ ابی سلیمان موسیٰ جو زجاتی تلمیذ امام محمد سے پڑھی اور انہیں سے ان کی کتابوں کو روایت کیا۔قاضی یحییٰ بن اکثم شاگرد وکیع بن جراح سے بھی استفادہ کیا اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں