جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

احمد بن اسحٰق

          احمد بن اسحٰق بن شیث [1] صفار: ابو نصر کنیت تھی،اصل میں بخارا سے آکر مکہ معظمہ میں سکونت اختیار کی چنانچہ آپ کی تصانیف اور علم نیے کثرت سے شیوع پایا،بخارا میں آپ جیسا حفظ فقہ و حدیث و ادب میں اور کوئی عالم نہ تھا،حافظ ابو عبد اللہ حاکم نے تاریخ ۔۔۔۔
محفوظ کریں