بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

احمد بن مکتوم قیسی

                تاج الدین ابو محمد احمد بن عبدالقادر بن احمد بن مکتوم بن احمد بن سلیم بن محمد القیسی المعروف بہ ابنِ مکتوم: نحوی،لغوی،شاعر،فقیہ،محدث اور کئی علوم کے ماہر تھے۔ذی الحجہ ۶۸۲؁ھ کو قاہرہ میں پیدا ہوئے۔اباحیان کے ساتھ کافی عرصہ رہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں