جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

احمد اسبیجابی

          احمد بن منصور اسبیجابی: شہر اسبیجاب میں جو سر حدات ترک سے ہے، رہا کرتے تھے،ابو نصرکنیت تھی،اپنے زمانہ کے امام فاضل فقیہ متجر تھے،فقہ اپنے ملک کے علماء سے پڑھی،پھر سمر قند کی طرف تشریف لے گئے اور وہاں کے ائمہ سے خوب مناظرے کیے اور فقہاء و طلباء ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں