جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

احمد بن محمد عقیلی انصاری

یوم وصال

0657

احمد بن محمد بن شرف الدین[1]عمر بن محمد بن عمر عقیلی انصاری: شمس الدین لقب تھا اور نسب میں حضرت عقیل بن ابی طالب کی طرف منسوب تھے۔اپنے زمانہ کے شیخ اور عالم فاضل تھے،فقہ اپنے[2]‎دادا شرف الدین عمر شاگرد صدر الشہید سے پڑھی اور انہیں سے روایت بھی کی۔امام محمد کی جامع صغیر کی شرح تصنیف کی اور اس کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں