ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

احمد طواویسی

                احمد بن محمد بن حامد طواویسی: فقیہ فاضل پر ہیزگار کامل زاہد ثقہ اور نیکوکار بندوں میں سے تھے،کنیت ابو بکر تھی۔ابو سعید ادریسی نے اپنی کتاب کمال میں آپ کی بڑی تعریف لکھی ہے علوم آپ نے محمد بن نصر مروزی اور محمد بن فضل بلخی سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں