بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

احمد بن عبیداللہ محبوبی

احمد بن عبید اللہ بن ابراہیم احمد محبوبی: صدر الشریعہ اکبر اور شمس الدین کے لقب سےمشہور تھے،علماء کبار میں سے عالم فاضل،اصول و فروع میں دستگاہ کامل رکھتے تھے۔علم اپنے باپ جمال الدین عبید اللہ بن ابراہیم تلمیذ محمد بن ابی بکر صاحب شرعۃ الاسلام شاگرد عماد الدین عمر بن بکر بن محمد زرنجری سے حاصل کیا او ۔۔۔۔
محفوظ کریں