/ Thursday, 09 May,2024

احمد بن ولادنحوی  

              احمد بن محمد بن ولادنحوی: ابو العباس کنیت تھی،فقیہ فاضل جامع معقول اور نحوی تھے،سیوبہ کی مبرد پر کتاب انتصار اور کتاب انتصار اور کتاب المقصود والممدود بطور حروف معجم تصنیف کیں،۳۳۲ھ؁ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں