جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

احمد بن یوسف

یوم وصال

0640

ہجری کے اعتبار سے 80 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0560

احمد بن یوسف: کچھ اوپر ۵۶۰؁ھ میں پیدا ہوئے۔ابو العباس کنیت اور عمادالدین لقب تھا،اپنے زمانہ میں حنفیوں کے شیخ تھے۔فقہ احمد بن محمود غزنوی سے حاصل کی۔۶۴۰؁ھ میں جبکہ تاتاری لوگ حلب میں آئے تو یہ حلب سے مصر کو تشریف لے گئے اور وہاں جاکر اسی سن میں فوت ہوئے (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں