بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

  احمد بن ظاہری

              امام حافظ جمال الدین ابو العباس احمد بن محمد بن عبداللہ ظاہری حلبی: مشہور مقری اور جلیل القدر محدث تھے۔شوال ۶۲۶؁ھ میں حلب میں پیدا ہوئے۔ شام،جزیرہ اور مصر میں سات سو شیوخ سے حدیث لکھی۔دمشق،حلب،حماۃ،مصر، حمص،بعلبک،قدس وغیرہ چالیس شہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں