بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

احمد مشق

یوم وصال

0685

احمد بن صدر الدین سلیمان بن وھب دمشقی: تقی الدین لقب تھا۔اپنے زمانہ کے امام فاضل،حافظ فنون اور صدر الصدور تھے۔علوم اپنے باپ شاگرد حصیریر تلمیذ قاضی خاں سے حاصل کیے اور ۶۸۵؁ھ میں وفات پائی۔’’گوہر تاباں‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں