جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

احمد خیز اخزی  

           احمد بن عبداللہ بن فضل خیز اخزی: ابو نصر کنیت تھی،فقیہ فاضلہ محدث کامل تھے اور جامع مسجد بخارا کی امامت آپ کے سپرد تھی،علوم اپنےباپ شاگرد ابی بکر محمد بن فضل تلمیذ سبذ مونی سے حاصل کیے،آپ اکثر مجلس املاء کی منعقد کرتے اور روایت کو اپنے والد ماجد وابی الحسن مک ۔۔۔۔
محفوظ کریں