پیر , 22 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 08 June,2026

احمد ناصر حسینی

یوم وصال

0689

احمد بن ناصر بن طاہر حسینی: برہان الدین لقب،ابی المعالی کنیت تھی۔ فقیہ،مفسر،جامع علوم عقیلہ و نقلیہ تھے۔سات جلدوں میں قرآن شریف کیا ایک تفسیر نہایت برجستہ و مفید تصنیف کی اور ۶۸۹؁ھ میں وفا ت پائی۔’’بزرگ موجودات‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں