بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

احمد پاشا بن خضر بیگ

یوم وصال

0927

                احمد پاشا بن خضر بیگ بن جلال الدین رومی: علم اصول و فروع میں بڑے ماہر متجر اور پرہیز گار و متواضع بھی کامل درجہ کے تھے۔جب سلطان محمد خاں بن سلطان مراد خاں نے قسطنطیہ میں آٹھ مدارس بنوائے تو ایک مدرسہ آپ کو بھی تدریس کے لیے د ۔۔۔۔
محفوظ کریں