/ Friday, 10 May,2024

احمد سرخکی

          احمد سرخکی عبد ارلرحمٰن سرخکی: فقیہ اجل عالم اکمل تھے،کنیت ابو حامد تھی،قصبہ سرخک میں جو نیشار پور کے پاس واقع ہے،رہا کرتے تھے۔آپ نے ابا ازہر العبدی اور محمد بن یزید سلمی سے سنا اور محمد بن یزید سے حفص بن عبد الرحمٰن کی کتابوں کو روایت کیا اور آ ۔۔۔۔
محفوظ کریں