/ Monday, 20 May,2024

احمد طبری  

              احمد بن محمد بن عبد الرحمٰن [1]طبری: بغداد کے فقہاء کبار میں سے تھے۔ کنیت ابو عمر تھی،فقہ آپ نے ابی سعیدبروعی سے حاصل کی اور امام ابی الحسن کرخی کے زمانہ میں درس و تدریس میں مشغول رہے۔علی قادری نے طبقات حنفیہ میں لکھا ہے کہ آپ امام ۔۔۔۔
محفوظ کریں