/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )عجمأ( رضی اللہ عنہا)

عجمأ انصاریہ،ابو امامہ بن سہل بن حنیف کی خالہ تھیں،سعید بن ابو ہلال نے مروان بن عثمان سے انہوں نے ابوامامہ سے،انہوں نے اپنی خالہ عجمأ سےروایت کی،حضورِ اکرم نے فرمایا،کہ اگر ایک بوڑھا مرد اور بوڑھی عورت زنا کے مرتکب ہوں،تو اس لذت کے بدلے انہیں سنگسار کردو،ابن مندہ ابونعیم نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں