/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )عجوز(رضی اللہ عنہا)

عجوز از بنونمیر،ان سے ابوالسلیل نے روایت کی کہ انہوں نے رسولِ اکرم کو ابطح میں پیشتراز ہجرت نماز پڑھتے دیکھا،آپ نے کعبے کی طرف رُخ کیا ہواتھا،اور دعامیں یہ فقرات فرمارہے تھے۔ "اَلّٰلھُمَّ اغفِرلِی ذَنبِی خَطَائِی وَجَھِلِّی"،ہم عجوزبن نمیر کے ترجمے میں زیادہ تفصیل سے لکھ آئے ہیں۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں