پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

اَکدربن ہمام رضی اللہ عنہ

اَکدر بن ہمام ایک صحابی تھے،ابومحمدقاسم بن علی بن عساکردمشقی نے کتابتہً ابوالوفاء عبدالواحد بن احمد الشرانی سے،انہوں نےابوطاہربن محمودسے،انہوں نےابوبکربن مقری سے،انہوں نے ابوالعباس بن قتیبہ سے،انہوں نے حرملہ سے،انہوں نے ابنِ وہب سے،انہوں نے عمروسے، انہوں نے سعیدبن ابی ہلال سے،ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں