پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

الدیل رضی اللہ عنہ

الدیل حنظلہ بن علی الدیل،بنودیل کے ایک آدمی سے،ان سے مروی ہےکہ میں نے گھرمیں ظہر کی نمازاداکی،مسجدنبوی کے پاس سےگزرا،توحضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھا رہے تھے، میں پاس سےگزرگیا،حضوراکرم نے دریافت کیا،تم کیوں شریک نماز نہ ہوئے،میں نے عرض کیا، یارسول اللہ،میں نمازاداکرچکا ۔۔۔۔
محفوظ کریں