ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

الحاج عبد الرحمن

مولانا الحاج عبدالرحمن﷫(جےپور، انڈیا) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا الحاج عبد الرحمن صاحب ﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں مولانا الحاج عبد الرحمن صاحب ﷫ کا ذکر بایں الفاظ مو ۔۔۔۔
محفوظ کریں