جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

علاء زاہد مفسر  

              محمد بن عبد الرحمٰن بخاری المعروف بہ علاء زاہد: ابو عبداللہ کنیت اور علاءالدین لقب تھا،فقیہ فاضل مفتی عالم اصولی،متکلم اور صاحب ہدایہ کے مشائخ میں سے تھے۔علم جمال ابی نصر احمد بن عبدالرحمٰن ریغد مونی تلمیذ قاضی ابی زید دبوسی سے پڑھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں