بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

الحاج رحیم بخش قمر لاکھو

  سندھ کے نامور قادر الکلام شاعر، عالم ، مصنف الحاج رحیم بخش قمر بن محمد عیسی لاکھو۲۲، نومبر ۱۹۳۳ء کو گوٹھ عمر راہو نزد دولت پور ضلع نوابشاہ سندھ ، میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : مدرسہ انوار العلوم شکار پور اور مدرسہ جامع مسجد نوابشاہ میں مولانا پیر غلام مجدد سر ہندی (ماتلی ) ، مولانا عبداللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں