پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

علی بن عبد اللہ خطیبی

           علی بن عبد اللہ خطیبی: بڑےعالم فاضل زاہد اور اختلاط سلاطین سے متنفر تھے اور اپنے آپ کو تدریس و تعلیم پر مجبور کر رکھا تھا۔جب کوئی قرآن شریف پڑھتا تو آپ کے انسو ٹپک آتے،کنیت ابو الحسن تھی۔فقہ آپنے شمس الائمہ عبد العزیز حلوائی اور ابی محمد ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں