/ Monday, 20 May,2024

علی بن امام طحطاوی

                علی بن ابو جعفر طحطاوی: بڑے فقیہ محدث ،عالم فاضل،جامع فروع واصول اور امام طحطاوی کے خلف ارشد تھے،کنیت ابو الحسن تھی،بڑے بڑے محدثین مثل عبد الرحمٰن احمد بن شعیب نسائی وغیرہ سے حدیث کو سماعت کیا اور روایت کی اور ماہ ربیع الاول ۔۔۔۔
محفوظ کریں