پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

علی بن بلال رضی اللہ عنہ

علی بن بلال ازگروہِ انصار،عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نےاپنے والدسے،انہوں نے ہشیم سے،انہوں نےابوبشرسے،انہوں نے علی بن بلال سے،انہوں نے گروہِ انصارسےروایت کی،کہ ہم رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےساتھ نمازمغرب اداکرتے،وہاں سے فراغت کےبعدہم تیر ۔۔۔۔
محفوظ کریں