جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

علی بنداریزدی

          علی بن دار یزدی: ابو القاسم کنیت تھی اور قاضی القضاۃ کے خطاب سے پکارے جاتے تھے۔مسکن آپ  کا شہر یزد تھا جو علاقۂ شیراز میں ما بین اصفہان و کرمان کے واقع ہے،آپ جمال الدین مطہر یزدی صاحب تہذیب شرح جامع صغیر کے پڑدادا تھے۔علوم،ابی جعفر قاضی نسف ۔۔۔۔
محفوظ کریں