/ Saturday, 11 May,2024

علی بن جعد

            علی بن جعد بن عبید جوہر بغدادی : امام ابو یوسف کے اصحاب میں سے حافظ حدیث ثقہ معتمد متقن صدوق تھے۔ ابو الحسن کنیت تھی ۔بنی  ہاشم کے غلام آزاد کردہ تھے، امام ابو حنیفہ کو دیکھا اور ان کے جنازے پر حاضر ہوئے۔آپ نے حدیث کو جریری بن عثمان و شعب ۔۔۔۔
محفوظ کریں